Zong نے نئے موبائل انٹرنیٹ پیکج متعارف کروا دیئے
Zong نے نئے موبائل انٹرنیٹ پیکج متعارف کروا دیئے
کراچی (پ ر) Zong نے شہروں کیلئے موبائل انٹرنیٹ پر مبنی پیکج متعارف کروا کے ٹیلی کام انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے ایک نیا قدم اٹھا لیا۔ اس نئی پیشکش کے ذریعے Zong کے صارفین GPRS کے ذریعے باکفایت قیمتوں میں موبائل انٹرنیٹ کے پیکجز سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت ابتدائی طور پر چار شہروں لاہور‘ سیالکوٹ‘ گجرات اور ڈسکہ میں متعارف کروائی گئی۔ ان شہروں میں صارفین دو مختلف پیکجز "Volume offer" اور "Time offer" سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ "Volume offer" کا پیکج *111*1# پر کال کر کے یا 6677 پر 'VOL' کا پیغام بھیج کر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس پیکج کو حاصل کرنے کے چارجز صرف ایک روپے روزانہ کے ہیں جبکہ استعمال کرنے کے چارجز ایک روپیہ فی میگابائٹ ہیں۔ "Time offer" کا پیکج *111*2# پر کال کر کے یا 6677 پر 'TIME' کا پیغام بھیج کر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس پیکج کو حاصل کرنے کے چارجز صرف ایک روپے روزانہ کے ہیں جبکہ استعمال کرنے کے چارجز صرف دو روپے گھنٹہ ہیں۔
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
Re: Zong نے نئے موبائل انٹرنیٹ پیکج متعارف کروا دیئے
NICE WORK




I AM KING
IF YOU LIKE MY POST PRESS THANKS
IF YOU LIKE MY POST PRESS THANKS
Who is online
Users browsing this forum: Apple [Bot],
Claude [Bot],
Petal [Bot],
trendiction [Bot],
Yandex [Bot] and 7 guests