ورلڈ ٹی 20 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 21

Previous topicNext topic
User avatar
Papu
Moderator
Moderator
Posts: 8286
Joined: 19 Jun 2013, 5:51 pm
Been thanked: 38 times

ورلڈ ٹی 20 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 21

Post by Papu »

ورلڈ ٹی 20 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 21 مارچ کو ہوگا

Image

Image

دبئی: انٹرنینشل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے شیڈول کا اعلان کردیا، میگا ایونٹ 16 مارچ 2014 سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کئے جانے والے شیڈول کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوینٹی 16 مارچ 2014 سے 6 اپریل تک جاری رہے گا۔ ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے لئے 15 سے 23 نومبر 2013 تک کوالیفائنگ مقابلے متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ میگا ایونٹ میں روائتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرہ 21 مارچ کو ہوگا۔ پاکستان دوسرا میچ 23 مارچ کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا جب کہ قومی ٹیم یکم اپریل کو دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے مدمقابل ہوگی۔

میگا ایونٹ میں 35 میچ کھیلے جائیں گے۔ میچز چار شہروں میں 23 دن تک جاری رہیں گے۔ ایونٹ میں 16 ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور دیگر کوالیفائر ٹیمیں ایک ہی گروپ میں موجود ہیں۔ سری لنکا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، جنوبی افریقا اور دیگر کوالیفائر ٹیمیں دوسرے گروپ میں شامل ہیں۔ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو میگا ایونٹ کی تیاریوں کے لئے 30 نومبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔
User avatar
Papu
Moderator
Moderator
Posts: 8286
Joined: 19 Jun 2013, 5:51 pm
Been thanked: 38 times

Re: ورلڈ ٹی 20 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا

Post by Papu »

T20 World Cup 2014 Team Group

Group 1 - Sri Lanka, England, South Africa, New Zealand, Group B Qualifier 1 (Q1B)

Group 2 - West Indies, India, Pakistan, Australia, Group A Qualifier 1 (Q1A)

And Here is Woman Team Group For T20 World Cup 2014

Group A - Australia, New Zealand, South Africa, Pakistan, Ireland

Group B - England, West Indies, India, Sri Lanka, Bangladesh.

Image

Image

Image
User avatar
TAHIR
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 657
Joined: 03 Oct 2013, 9:42 am
Location: PAKISTAN
Has thanked: 2 times

Re: ورلڈ ٹی 20 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا

Post by TAHIR »

Image
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot], User avatartiger and 16 guests