دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارتوں اوردنیا کے سب سے بڑے تھیم پارک کے بعد ایک اور شاہکارکی تعمیر جاری ہے۔
یہاںدنیا کی پہلی ایسی عمارت تعمیر ہوگی جو 360ڈگری پر گھوم کر دیکھنے والوں کو چکرادے گی۔
اس رہائشی عمارت میں بننے والے ایک اپارٹمنٹ پر30ملین امریکی ڈالر لاگت آئے گی جبکہ یہ منصوبہ 2020تک مکمل کیا جائے گا۔
World's first rotating skyscraper unveiled in Dubai - Dynamic Tower
Who is online
Users browsing this forum:
Claude [Bot],
Yandex [Bot] and 1708 guests
