QURAAN PAAK

Previous topicNext topic
-=MAZHAR=-
Registered Member
Registered Member
Posts: 6
Joined: 14 Dec 2015, 1:35 pm

QURAAN PAAK

Post by -=MAZHAR=- »


بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے کہ الله کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے- اور یہ باتیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ فکر کریں )٢١( وہی الله ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں- پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے )٢٢(
سورة الحشر
آیات: 22-
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot], User avatarGoogle [Bot] and 46 guests