میرے سوالات اور قرآن کے جوابات

Previous topicNext topic
User avatar
-=M_ADNAN=-
Registered Member
Registered Member
Posts: 299
Joined: 18 Jun 2013, 3:19 am

میرے سوالات اور قرآن کے جوابات

Post by -=M_ADNAN=- »




میں نے کہا کہ تیری مدد کیسے ملے گی یا رب ؟؟؟

جواب ملا
صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥

 
میں نے کہا میں بہت گنہگار ہوں؟؟؟
جواب ملا :
الله کی رحمت سے مایوس نہ ہو الله سب گناہ بخش دے گا. الزمر :٥٣

 
میں نے کہا کہ میرے دل کو سکون نہیں ہے؟؟؟
جواب ملا:
بیشک الله کی یاد سے ہی دلوں کو اطمینان (سکون) ہے. الرعد:٢٨

 
میں نے کہا میں بہت اکیلا ہوں؟؟؟
جواب ملا:
بیشک ہم رگ جان سے بھی زیادہ قریب ہیں. ق:١٦

 
 
 
میں نے کہا کہ مجھے کوئی یاد نہیں کرتا؟؟؟

جواب ملا :

تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کرونگا.البقرہ

User avatar
dodi2000
Vip
Vip
Posts: 3594
Joined: 16 Jun 2013, 10:23 pm
Has thanked: 521 times
Been thanked: 598 times

Re: میرے سوالات اور قرآن کے جوابات

Post by dodi2000 »

JAZAK ALLAH KHAIR
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarAmazon [Bot], No User AvatarClaude [Bot], User avatarGoogle [Bot] and 49 guests