’’ایوو‘‘اور’’ونگل‘‘ ایک مہینے کیلئے بالکل مفت .
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
’’ایوو‘‘اور’’ونگل‘‘ ایک مہینے کیلئے بالکل مفت .
پی ٹی سی ایل کی جانب سے ایک نئی آفر سامنے آئی ہے ، جسکے تحت نئے کنیکشن پر آپ ایک مہینہ مفت انٹرنیٹ چلا سکتے ہیں
پی ٹی سی ایل کی جانب سے ایسے صارفین کیلئے اچھی خبر جو نیا ایوو کنیکشن لینا چاہتے ہیں، ایک حالیہ اعلامیہ کے مطابق اب نئی ڈیوائس کے حصول پر آپ ایک مہینہ مفت ایوو کی سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔
نئی ایوو اور ونگل ڈیوائس لینے پر آپ کو صرف کنیکشن چارجز ادا کرنا ہوں گے، اور پہلا مہینہ آپ مفت تیز رفتار انٹرنیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ آفر صرف’’ یو ایس بی ایوو‘‘ پر لاگو ہے، ’’وائی فائی ایوو ‘‘اس آفر میں شامل نہیں۔
اس آفر کی تفصیلات:
ایوو یو ایس بی 3.1۔ کنیکشن چارجز : 3000روپے، پہلا مہینہ مفت انٹرنیٹ ، جبکہ 750روپے ماہانہ )دوسرے مہینے سے(
ونگل یو ایس بی9.3۔ کنیکشن چارجز :4500روپے، پہنا مہینہ مفت انٹرنیٹ، جبکہ 1500روپے ماہانہ )دوسرے مہینے سے(
یہ آفر 28فروری 2014تک محدود ہے، اور استعمال کی گنجائش 30جی بی مہینہ ہے۔
I AM KING
IF YOU LIKE MY POST PRESS THANKS
IF YOU LIKE MY POST PRESS THANKS
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot],
Google Adsense,
Yandex [Bot] and 8 guests