ایک آدمی نے ایف ایم ریڈیو کو فون کیا۔۔۔۔!!
آدمی: "مجھے ایک بٹوہ ملا ہے جس میں بہت سارے روپے، کریڈیٹ کارڈز، اور شناختی کارڈ موجود ہے۔"
میزبان: "تو کیا آپ کو اُس میں کوئی ایڈریس بھی ملا ھے؟"
آدمی: "کارڈ کے مطابق یہ پرس احمد صاحب کا ہے جو 312 اے گلشنِ رحمان لاھور کے رہائشی ہیں۔"
میزبان: "بہت خوب تو کیا آپ یہ بٹوہ احمد صاحب تک واپس پہنچانا چاہتے ہیں۔"
آدمی: "مجھے پاگل سمجھا ہے کیا؟ بس انہیں میری طرف سے ایک غمگین گانا
dedicate
کر دو
بٹوہ
- dodi2000
- Vip
- Posts: 3594
- Joined: 16 Jun 2013, 10:23 pm
- Has thanked: 521 times
- Been thanked: 598 times
Re: بٹوہ
That ADMI MUST BE PAPUumerfarooq wrote:ایک آدمی نے ایف ایم ریڈیو کو فون کیا۔۔۔۔!!
آدمی: "مجھے ایک بٹوہ ملا ہے جس میں بہت سارے روپے، کریڈیٹ کارڈز، اور شناختی کارڈ موجود ہے۔"
میزبان: "تو کیا آپ کو اُس میں کوئی ایڈریس بھی ملا ھے؟"
آدمی: "کارڈ کے مطابق یہ پرس احمد صاحب کا ہے جو 312 اے گلشنِ رحمان لاھور کے رہائشی ہیں۔"
میزبان: "بہت خوب تو کیا آپ یہ بٹوہ احمد صاحب تک واپس پہنچانا چاہتے ہیں۔"
آدمی: "مجھے پاگل سمجھا ہے کیا؟ بس انہیں میری طرف سے ایک غمگین گانا
dedicate
کر دو

- -=PKSTARS=-
- Senior Registered Member
- Posts: 632
- Joined: 16 Jun 2013, 11:04 pm
- Location: PAKISTAN
Re: بٹوہ
Mere Khayal Sey Rizwaan Bhai Hai Woh!dodi2000 wrote:That ADMI MUST BE PAPU
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot],
Dot [Bot] and 203 guests