- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			
ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت اے قاصد
اگر وہ جان بھی مانگیں تو سودا منظور کر لینا
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			تم ڈھونڈھتے رہو جہاں میں خدا کو
ہمیں تو انسانوں میں انسانیت کی تلاش ہے۔۔۔۔۔!!
 
			
														
			
		
				
			
 
					
		
		
			
								
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			بھول جانے میں وہ ظالم ہے بھَلا کا ماہر
یاد آنے پہ بھی آئے تو غضب یاد آئے
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			تیری شاموں کا حصہ پھر کسی کو نہ دیا
عشق تیرے بنا بھی میں نے تجھ ہی سے کیا
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			یہ ضروری نہیں کہ سورج سوا نیزے پر ہو 
بدل جائے جب کوئی اپنا ___تو قیامت ہو ہی جاتی ہے
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			وہ اچھا ھے تو بہتر، برا بھی ہے تو قبول۔۔۔۔۔۔
مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے۔۔۔۔۔
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			یقین اپنی جگہ اور گمان اپنی جگہ
تیرا خیال کہیں درمیان اپنی جگہ 
کسی مکیں کا بہت انتظار کرتے ہیں 
مکان اپنی جگہ، لامکان اپنی جگہ
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			کچھ پرندے اڑ گئے کچھ درخت پر ہی رہے
میں پرندوں پر نشانہ باندھ کر رُسوا ہوا
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!__
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			جس کے لیے ہم نے ساری حدیں ہی توڑ دیں 
وہ آج آ کر ہم سے کہنے لگا اپنی حد میں رہا کرو
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
	
	
	
		
		Users browsing this forum: 
Claude [Bot], 
Majestic-12 [Bot] and 659 guests