- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			   ھم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب 
اس لئے تُجھ سے ملاقات نہیں چاہتے اب   ۔!!!
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
آج   روتا  ہے   چپ   نہیں ہوتا
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			تمہیں گُماں تھا کہ میں جانتا نهیں کچھ  بھی 
مجھے خبر تھی کہ رستہ بدل رهی هو تم !!
[/blue]
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			ہنستے جو دیکھتے ہیں , کسی کو کسی سے ہم
منہ دیکھ دیکھ روتے ہیں , کسں بے کسی سے ہم
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			تیری آواز کی رم جھم سے شرابور ہے دل...
میں تمہارا ہوں یہ دھیرے سے یہ کہا ہو جیسے...
[/blue]
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			گر ھم مان بھی جائیں _ تمھیں کھونا مقدر ھے
تو کیا یه بھی ضروری ھے تمھیں ھم بھول بھی جائیں
[/red]
 
			
														
			
		
				
			
 
					
		
		
			
								
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب 
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
[/blue]
 
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			درویش سے پوچھا گیا کہ  عشق کی انتہا کیا ہے ؟
 
خوابیدہ آنکھوں میں چمک ابھری اور مسکرا کر بولا 
محبوب کے محبوب کو بھی چاہا جائے
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
				
		
		
			- 
				
								zameerhs							
 
						- Registered Member

 			
		- Posts: 474
 		- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
 		
		
						    - Has thanked: 21 times
 
    - Been thanked: 134 times
 
						
		
		
						
					
								
						
									Post
								by zameerhs » 
			
			
			
			
			
			
جانتے ہو سب سے بڑی اذیت کیاہے___؟
سب کچھ جانتے ہوئے بھی منتظر رہنا
			
			
									
						
	
		
	
							اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
			
						 
		 
				
		
		 
	 
	
	
	
		
		Users browsing this forum: 
Ahrefs [Bot], 
Claude [Bot] and 583 guests