جب تمام اساتذہ بیٹھ گئے تو پائلٹ نے بڑی ہی خوشی سے اعلان کیا-
.
'' آپ تمام معزز اساتذہ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس پلین میں آپ بیٹھے ہیں اسے آپ ہی کے کالج کے ذہین شاگردوں نے بنایا ہے ... !! ''
.
بس پھر کیا تھا .. !!
اتنا سنتے ہی تمام اساتذہ اس خوف سے نیچے اتر گئے کہ کہیں پرواز بھرتے ہی جہاز حادثے کا شکار نہ ہو جائے ... !!
لیکن پرنسپل صاحب بیٹھے رہے ... !!
یہ دیکھ پائلٹ ان پاس گیا اور ان سے پوچھا
سر،
تمام ٹیچر اپنے شاگردوں کا نام سنتے ہی ڈر کر اتر گئے لیکن آپ کیوں نہیں اترے .. ؟؟
کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا.. ؟؟
.
پرنسپل نے دل کو چھو جانے والا جواب دیا:
مجھے اپنے کالج کے اساتذہ سے بھی زیادہ اپنے طالب علم پر اعتماد ہے .
.
.
.
.
.
.
.
.
.
دیکھ لینا....
یہ طیارہ سٹارٹ ہی نہیں ہو گا ... !! ...