Asa bhe hota hai.

Previous topicNext topic
User avatar
Ghulam Jaffar
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1312
Joined: 28 Dec 2015, 8:55 pm
Location: Islamabad
Has thanked: 19 times
Been thanked: 14 times

Asa bhe hota hai.



Post by Ghulam Jaffar »

فوج کے چوہدری
ہمارے ایک یونٹ افسر بال گرنے کی وجہ سے بہت پریشان رہا کرتے تھے۔ اس مرض سے چھٹکارا پانے کے لئے انہوں نے انواع و اقسام کے تیل استعمال کئے۔ دو ایک مرتبہ ٹنڈ بھی کروا دیکھی لیکن معاملہ جوں کا توں ہی رہا۔ آخر کسی دوست نے مشورہ دیا کہ راولپنڈی سی ایم ایچ میں ایک سکن سپیشلسٹ بریگیڈئیر ڈاکٹر تعینات ہیں ، اگر ان کو دکھایا جائے تو ضرور کچھ افاقہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے فوراً بریگیڈئیر صاحب سے ملاقات کا وقت طے کیا اور بس پکڑ کر لاہور سے راولپنڈی روانہ ہو گئے۔ وقت مقررہ پر سی ایم ایچ پہنچے اور ڈاکٹر صاحب کے حضور پیش ہو کر اپنی بیماری کی تفصیلات بیان کیں ۔ سب کچھ سن کر بریگیڈئیر صاحب نے سر پر ہاتھ پھیرا اور وگ اتار کر میز پر رکھ دی ۔ عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔ ہمارے یونٹ افسر نے سلیوٹ کیا اور واپس ہولئے۔ اس کے بعد انہوں نے کسی قسم کے علاج کا ترددنہیں کیا۔ بہت عرصے کے بعد ان سے دوبارہ ملاقات ہوئی۔ ہمارے حساب سے تو اب تک انہیں الف گنجا ہوجانا چاہئے تھا لیکن ان کے سر پر کافی بال دکھائی دے رہے تھے۔ ہم نے حیران ہو کر اس کی وجہ دریافت کی تو انہوں نے فرمایا کہ بال گرنے کی اصل وجہ ٹینشن لینا تھی۔ میں نے جس دن سے ٹینشن لینا چھوڑ ی ہے میرے بال گرنا رک گئے ہیں۔
ہم نے زیادہ تر لوگوں کے بال کمانڈ کے دوران گرتے اور سفید ہوتے دیکھے۔ اچھا بھلا سمارٹ میجر جیسے ہی لیفٹیننٹ کرنل پروموٹ ہو کرخوشی خوشی یونٹ کی کمانڈ سنبھالتا ہے اس پر پریشانیوں کا کوہ ہمالیہ ٹوٹ پڑتا ہے۔ دو سال کی کمانڈ کے اختتام پر یہ نوبت آ جاتی ہے کہ سر میں سیاہ بال ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتا۔ صبح کا آغاز بڑے شاندار انداز میں صوبیدار میجر صاحب کی رپورٹ سے ہوتا ہے۔ ’’سر سب خیر خیریت ہے !بس رات ایک سپاہی یونٹ سے بھاگ گیا تھا، ہم نے اس کی تلاش میں بندے روانہ کئے ہوئے ہیں۔ ایک گاڑی کا کینٹ کے مین چوک پر ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ زیادہ نقصان نہیں ہوا۔ گاڑی مرمت کے لئے ورکشاپ روانہ کر دی ہے۔ لنگر پر آگ بھڑک اٹھی تھی۔ بڑی مشکل سے بجھائی ہے ۔ دو کک زخمی ہوئے جن کو ہسپتال میں داخل کروا دیا ہے۔کبڈی کے مقابلوں میں ہماری ٹیم نے آٹھویں پوزیشن لی ہے (کل ٹیمیں بھی آٹھ ہی تھیں۔)آڈٹ ٹیم نے اٹھارہ آڈٹ آبجیکشن نوٹ کر لئے ہیں۔ میری نانی فوت ہو گئی ہے اور میں دس دن کی چھٹی جانا چاہتا ہوں۔آپ پریشان نہ ہوں، باقی سب خیریت ہے۔‘‘ اب آپ ہی بتائیں اس قسم کی خبریں سننے کے بعد سو پچاس بال تو فوراً ہی سفید ہو جاتے ہیں اور باقی ان بلاؤں سے نمٹنے میں ۔
ڈاک میں موجود تند و تیز خطوط کا جواب تیار کرنے کی کوشش کی جارہی ہوتی ہے کہ کمانڈر کا بلاوا آ جاتا ہے۔ کمانڈر انہی چیزوں کو اپنے انداز میں دہراتے ہیں اور ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہیں۔ ’’آپ کی یونٹ سے مجھے بہت شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ اگر معاملہ اسی طرح رہا تو مجھے سخت ایکشن لینا پڑے گا۔‘‘پسینہ پونچھتے ہوئے دوبارہ یونٹ میں آتے ہیں ۔ کام کا آغاز ہوتا ہے تو گھر سے بیگم کا فون آ جاتا ہے۔ ’’آپ گھر کو بالکل وقت نہیں دیتے۔ بیٹے کی طبیعت سخت خراب ہے اسے سی ایم ایچ لے کر جانا ہے اور ہاں آج ذرا جلدی گھر آ جائیے گا، شام کو آپ کے سسرال والے تشریف لا رہے ہیں۔‘‘ سی او صاحب جب سارے معاملات نمٹا کر گھر پہنچتے ہیں تو شام ہو چکی ہوتی ہے۔ اس کے بعد گھر والوں کی تند و تیز باتیں سن کر بالوں کی سفیدی کا عمل مزید تیز ہو جاتا ہے۔
یہاں ہمیں وہ لطیفہ یاد آ گیا جس میں ایک چوہدری سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کہاں کے چوہدری ہیں ،تو وہ جواب دیتا ہے۔ ’’معلوم نہیں۔۔۔۔ گھر والے مجھے کہتے ہیں کہ تم چوہدری ہو گے تو باہر ہو گے اور باہر والےکہتے ہیں کہ تم چوہدری ہو گے تو اپنے گھر میں ہو گے.
Copied..
User avatar
Ghulam Jaffar
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1312
Joined: 28 Dec 2015, 8:55 pm
Location: Islamabad
Has thanked: 19 times
Been thanked: 14 times

Asa bhe hota hai.



Post by Ghulam Jaffar »

بیوی : آئی لو یو 😍
شوہر (نرمی سے) : آئی لو یو ٹو 😳
بیوی : اپ سیٹ کیوں لگ رہے ہیں؟ 😨
شوہر : بس تھوڑا موڈ آف ہے 😥
بیوی : دوستوں کے ساتھ تو بہت خوش رہتے ہو بس میرے ساتھ ہی ڈرامے 😟
شوہر(پیار سے) :ایسا کچھ نہیں ہے۔طبیعت تھوڑی ٹھیک نہیں ہے 😷
بیوی : ہاں ابھی دوستوں کا فون آ جائے تو دو سیکنڈز میں طبیعت ٹھیک ہو جائے گی۔ 😒
شوہر : دوست کہاں سے آ گئے اب؟ میرا موڈ تھوڑا اپ سیٹ ہے بس 🙍
بیوی : میرے ساتھ ہی یہ سب ہوتا ہے،دوستوں کے ساتھ مزے کرتے ہو،بہت ہنس ہنس کر تصویریں بنواتے ہو۔۔۔کوئی اور لڑکی پسند آ گئی ہے نا؟ 😭
شوہر(اور زیادہ پیار سے) : ارے، بات کو کہاں سے کہاں لے گئی ہو؟ 🙍
بیوی : آج سب کچھ کلیئر ہو گا بس 😓
شوہر : کیا کلیئر کرنا ہے ایسا کیا ہو گیا ہے؟ 😨
بیوی (خود کنفیوز) : جب تم خود کلیئر نہیں،تمہیں کچھ احساس ہی نہیں میں کیا بولوں؟ 😷
شوہر : کیا ہو گیا ہے تمہیں کس بات پر اپ سیٹ ہو؟ کچھ بتاو مجھے 😰
بیوی : تمہاری سنگت ہی خراب ہے 😣
شوہر : میری سنگت تو تم ہو۔ 😍
بیوی : اب بہت ہو گیا۔۔بس اور نہیں 😩
شوہر(مکمل پریشان اور حیران) : ہوا کیا ہے ؟ یہ تو بتا دو 😱
بیوی : ہم ساتھ نہیں رہ سکتے 😵
شوہر : اب یہ بات کہاں سے آئی؟ 😏
بیوی : مجھے طلاق چاہیے 😫
شوہر : اوکے😏
بیوی (غصے سے پاگل) : ہاں، یہی چاہتے ہو تم تو۔۔۔تا کہ پھر تم جو مرضی کر سکو 🙇
شوہر : ارے تم نے خود بولا ابھی،میں نے کیا غلط کہا؟
بیوی : اتنی پرابلم تھی تو بولا کیوں نہیں،میں خود ہی چلی جاتی تمہاری زندگی سے 😫
شوہر(اپنے بال نوچتے ہوئے) : میری غلطی تو بتا دو۔۔کس چیز کا غصہ ہے تمہیں 😩
بیوی : وقت آنے پر پتا چل جائے گا،جب میں چلی جاوں گی 👉
شوہر(کنفیوزڈ) : اچھا تو میں انتظار کروں مناسب وقت کا؟ 👋
بیوی : تم کب سیریس ہو گے؟
شوہر(غصے سے) : سیریس ہونے کے لیے میں ہسپتال بھرتی ہو جاوں؟ 💔
بیوی : جہنم میں جاو۔۔میں جا رہی ہوں مجھے آواز نہ دینا اب ✋
شوہر(شاکڈ) : 😱😱😱
تین گھنٹے بعد بیوی دوبارہ کمرے میں داخل ہوئی
بیوی : تمہیں پتا ہے نا سونو۔۔میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی۔۔۔آئی ایم سوری😣
آئی لو یو 😘
شوہر(سب بھول کر) : کوئی بات نہیں۔۔۔آئی لو یو ٹو
بیوی : اچھا یہ بتائو ۔۔۔۔۔ اپ سیٹ کیوں لگ رہے ہو؟ 😎
User avatar
Ghulam Jaffar
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1312
Joined: 28 Dec 2015, 8:55 pm
Location: Islamabad
Has thanked: 19 times
Been thanked: 14 times

Asa bhe hota hai.



Post by Ghulam Jaffar »

The Army lives by its own rules !
A Colonel's wife was walking with her dog in a military base and was pleased by the snappy salutes she received from a couple of soldiers who passed by.
The effect was lost when she heard one soldier ask the other: " Who is she ? "
The other answered, "Don't know. But that's the Colonel's dog."
User avatar
Ghulam Jaffar
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1312
Joined: 28 Dec 2015, 8:55 pm
Location: Islamabad
Has thanked: 19 times
Been thanked: 14 times

Asa bhe hota hai.



Post by Ghulam Jaffar »

Pathan bhaion se maazrat k sath.. ;-)

مولوی صاحب خطبہ میں بیان فرما رہے تھے
کہ جتنی زیادہ تکلیف اور گرمی کی شدت زیادہ ھو روزہ کا اجر اتنا زیادہ ھے۔۔۔۔
پہلی صف سے ایک پٹھان بھائی اٹھے
اور
محراب والا پنکھا بند کر دیا۔۔۔۔۔۔
User avatar
Ghulam Jaffar
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1312
Joined: 28 Dec 2015, 8:55 pm
Location: Islamabad
Has thanked: 19 times
Been thanked: 14 times

Asa bhe hota hai.



Post by Ghulam Jaffar »

ایک بٹ صاحب اپنی شادی والی رات کمرے میں آۓ ...

ڈکار مارا کنڈی لگائی اور بولے:

"سوہنیو انج کیوں بیٹھے او سو جاوُ سویرے ولیمہ وی کھانا اے"

😂😂
User avatar
Ghulam Jaffar
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1312
Joined: 28 Dec 2015, 8:55 pm
Location: Islamabad
Has thanked: 19 times
Been thanked: 14 times

Asa bhe hota hai.



Post by Ghulam Jaffar »

میری پہلی محبت.
رانگ نمبر سے شروع ہوئ دوستی اب محبت میں بدل گئی. ہم ایک سال سے موبائل پر ہی اِظہار محبت کرتے آ رہے تھے. ملاقات آسان نہ تھی مگر فیصلہ ہوا کہ ایک نظر دیکھ ہی لیتے ہیں. بڑی مشکل سے کچھ دوستوں سے پیسے ادھار لیکر نئے کپڑے اور جوتے خریدے ایک دوست کی منتیں کرکے موٹر سائیکل بھی لی مگر چلانی نہیں آتی تھی. تو دوست کو چلانے کا بول کر خود اسکے پیچھے بیٹھ گیا. اس نازنیں کی گلی سے گزرے تو اسکے بتائے رنگ کے کپڑوں سے اسے پہچان کر دل کی ڈھرکن منجمد ہونے لگی وہ بہت خوبصورت تھی. شام ہوتے ہی اسے فون کیا پوچھا کیسا لگا. جواب ملا آپ تو بہت پیارے لگ رہے تھے مگر وہ آپکے پیچھے جو بندر سا بیٹھا تھا وہ کون تھا.
پروین شاکر
User avatar
Ghulam Jaffar
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1312
Joined: 28 Dec 2015, 8:55 pm
Location: Islamabad
Has thanked: 19 times
Been thanked: 14 times

Asa bhe hota hai.



Post by Ghulam Jaffar »

گل خان کو تبلیغی جماعت والوں نے وقت لگا کرچرس چھڑوا کر راہ راست پر لگا دیا۔اب وہ جماعت میں 40 دن کے لئے وقت لگا رہا تھا تو جہاں بھی جاتا تو اسکا تعارف کروایا جاتا کہ یہ گل خان ہے یہ آپ کو بتائے گا کہ کیسے تبلیغی جماعت نے اسے چرس سے نفرت دلوا کر اسکی چرس چھڑوا دی۔ جب پانچویں یا چھٹی دفعہ گل خان کا تعارف کروانے لگے کہ گل خان انکو بتاو کہ کیسے تم نے تبلیغی جماعت سے متاثر ہوکر اپنی چرس چھوڑی تو گل خان کھڑا ہوکر بولا الحمد للہ، اللہ پاک نے میرا پردہ رکھا ہوا تھا اور پھر مجھے یہ تبلیغی بھائی مل گئے ، اتنا تو مجھے خدا نے بدنام نہیں کیا تھا جتنا میں ادھر آ کر بدنام ہوگیا ہوں۔
User avatar
Ghulam Jaffar
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1312
Joined: 28 Dec 2015, 8:55 pm
Location: Islamabad
Has thanked: 19 times
Been thanked: 14 times

Asa bhe hota hai.



Post by Ghulam Jaffar »

ایک فوجی نے یو فون هیلپ لائن پر کال کی..کسٹمر کیر میں ایک لڑکی نے فون اٹهایا.
لڑکی..اسلام علیکم. یو فون میں خوش آمدید. میں آپ کی کیا خدمت کر سکتی هوں؟
فوجی..کیا آپ مجھ سے شادی کرنا چاهیں گی؟
لڑکی..ایکسکیوزمی سر...یہ یو فون کسٹمر کیر ہے..بتائیے آپ اپنے فون کے حوالے سے کیا جاننا چاهیں گے..
فوجی..نہیں آپ یہ بتائیں آپ مجھ سے شادی کریں گی؟؟
لڑکی..سوری سر..میں انٹرسٹڈ نہیں هوں شادی میں آپ اگر اپنے فون کے...
فوجی...آپ هنی مون پر کہاں جانا چاهیں گی؟
لڑکی..سوری سر میں آپ سے کہہ رهی هوں کہ اگر آپ اپنے فون کے بارے میں. .
فوجی...ولیمہ میریٹ میں یا سرینا میں؟
لڑکی...سر آپ کو سمجھ نہیں آ رها کہ میں شادی میں انٹرسٹڈ نہیں هوں. آپ کیوں مجهے غیر ضروری آفر دے رهے ہیں..
فوجی..میڈم اب آپ کو اندازه هو گیا کہ جب آپ کی کمپنی همیں ایسے غیر ضروری آفرز کے ایس ایم ایس کرتی ہے تو همیں کتنا غصہ آتا هو گا؟؟

فوجی سے پنگا!!😂😂😂😂😃😃😃😃
Its NoT ChAnGa.......😂😁
User avatar
Ghulam Jaffar
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1312
Joined: 28 Dec 2015, 8:55 pm
Location: Islamabad
Has thanked: 19 times
Been thanked: 14 times

Asa bhe hota hai.



Post by Ghulam Jaffar »

ایک فوجی کی نئی نویلی دلہن نے ایک ماہ بعد ھی
ﻣﺎﺋﯿﮑﮯﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺪ ﻛر ڈالی
ﻓﻮﺟﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺻﺒﺢ
ﻓﻮﺟﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ
ﮐﺮﻧﺎ ...
ﺑﯿﻮﯼ ﺻﺒﺢ 8ﺑﺠﮯ ﺳﻼﻡ
ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻟﯽ ...
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺎ
ﺋﯿﮑﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯽ ﻟﯿﻨﮯ
ﺁﺋﯽ ﮨﻮﮞ .... ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﮮ ﺳﺮ
...
ﻓﻮﺟﯽ - ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﺍﭘﻨﺎ ﭼﺎﺭﺝ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ...
ﺑﯿﻮﯼ - ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎ
...
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude, No User AvatarDot and 5 guests