BEST OF KING TIPs
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
Re: BEST OF KING TIPs
دوستوں میں اپنے جی میل سے کال کرنا چاہتا ہوں لیکن کال کا آپشن شو نہیں ہورہا ہے پلیز میری جلدی مدد کریں۔ کیا اسکو شو کرنے کا کوئی آپشن ہے تو وہ بھی بتائیں
میرے جی میل پرایسا آپشن شو ہورہا ہے۔

میرے جی میل پرایسا آپشن شو ہورہا ہے۔

I AM KING
IF YOU LIKE MY POST PRESS THANKS
IF YOU LIKE MY POST PRESS THANKS
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
Re: BEST OF KING TIPs
السلام علیکم
دوستو بڑی فائل کو ون رار کے ذریعے کیسے ہائیلی کمپریس کیا جاتا ہے آج کا یہ ٹوٹوریل اسی سے معتعلق ہے ہائیلی کمپریس کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنے پی سی پر جتنے پروگرا م رن ہیں وہ سب کلوز کر دیں اور سسٹم کو بالکل فری کر دیں پھر ون رار اوپن کریں ٹاسک مینیجر میں جا کر اس کی پریورٹی کو ریل ٹائم پر کردیں اس کے لیے آپ کے پاس ون رار کا فل ورژن ہونا ضروری ہے
ٹرائل بھی کا م کرتا ہے پر کبھی کبھی ٹھیک سے کمپریس نہیں کرتا
سکرین شوٹ چیک کریں سارا طریقہ اس کے ذریعے بتا دیا ہے
امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ ٹوٹوریل پسند آئے گا

I AM KING
IF YOU LIKE MY POST PRESS THANKS
IF YOU LIKE MY POST PRESS THANKS
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
-
- Vip
- Posts: 2706
- Joined: 06 Feb 2014, 3:45 pm
Re: BEST OF KING TIPs
USB Ko Mukammal Tor Par Format Kijiye - Urdu Zubaan Me
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ آپ تمام حضرات ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
وغیرہ میں وائرس موجود ہے جو ختم نہیں ہوتا۔USBاکثر ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی طرف سے شکایات موصول ہوتی ہیں کہ ان کی
بھی اس حالت میں ناکام ہو چکا ہے۔Formatان کا یہ بھی کہنا ہوتا ہے کہ
لہٰذا ان وائرسز کو ختم کرنے کے لئے میں ذیل میں دیے گئے طریقے تجویز کروں گا۔
کریں۔Scanکے USB سے کمپیوٹر کوبشمول Antivirus Software؛۱۔ سب سے پہلے کسی اچھے
کیجئے۔FormatکوUSB؛۲۔ اگر اس میں ناکامی ہو تو
؛۳۔ اب اگر یہ طریقہ بھی ناکام ہو جائے، تو ذیل میں ایک نہایت ہی چھوٹا سا سافٹ ویئر پیشِ خدمت ہے، جس کو میں نے الحمد اللہ خود بنایا ہے۔
کرے گا، اور کوئی وائرس نہیں چھوڑے گا۔ ان شاء اللہ۔Format کو مکمل طور پر USBیہ سافٹ ویئر آپ کی
http://k003.kiwi6.com/hotlink/z1k8otx12e/usv_killer.exe" onclick="window.open(this.href);return false;"
نوٹ؛ تصویری ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سافٹ ویئر کا استعمال کیجئے۔ شکریہ۔
کیجئے۔OpenکوUSV Killer؛۱۔ سب سے پہلے
کو پڑھیں؛Agreementہدایات اور
بتانا ہے جیسا کہ ذیل میں آپ دیکھ سکتے ہیں؛LetterكاUSB Drive؛۲۔ یہاں پر آپ نے اپنی
ہے۔Gمیرا ڈرائیو لیٹر

ڈرائیو لیٹر کا اندراج کیجئے؛

کا انتخاب کیجئے۔Yکا بٹن دبائیے اور Enter ؛۳۔ اب

فارمیٹ ہونا شروع ہو گئی ہے، یہاں پر انتظار مطلوب ہے۔USB؛۴۔ آپ کی

؛۵۔ فارمیٹ ہونے کے بعد اب یہاں پر اگر یو۔ایس۔بی کا نام رکھنا چاہتے ہیں تو لکھ کر انٹر کیجئے ورنہ انٹر دبائیے۔

؛۶۔ کوئی بھی بٹن دباکر پروگرام کو بند کر دیجئے۔

؛۷۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی یو۔ایس۔بی مکمل طور پر فارمیٹ ہو چکی ہے۔ سائز ملاحظہ ہو۔

Who is online
Users browsing this forum: Ahrefs [Bot],
Claude [Bot],
Facebook [Bot] and 14 guests