ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مشہورترک سیریل “ارطغرل غازی” پی ٹی وی پرنشرکرنے کی ہدایت کردی۔ ڈرامہ سیریل تاریخ اسلام کے عظیم مجاہد ارطغرل غازی کی زندگی پربنایا گیا ہے۔
اس متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخاردرانی نے کہا کہ وزیراعظم نے پی ٹی وی انتظامیہ کو سیریل نشر کرنے کی ہدایت کی ہے، سیریل کو پاکستان میں نشر کرنے کا مقصد قوم کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے، ترک سیریل میں تاریخ اسلام، ثقافت اوراسلامی ہیروزکو اجاگرکیا گیا ہے۔
M. Qaiser
1. Xiaomi TV Box S 2nd Gen
2. VU + Solo 4K
3. 55" HAIER 4K UHD Google TV
Online - when I'm there
Offline - when I'm not there
بہت اعلی زبردست ڈرامہ ہے میں نے اس کا سیزن مند دیکھا تھا لیکن اس کے بعد اس کا سیزن ٹو اور سیزن تھری ابھی تک ٹی وی پر نہیں آیا مجھے کافی عرصے سے اس ڈرامے کا انتظار تھا