چوروں کی دو قسمیں ہیں
*عام چور اور سیاسی چور-*
*عام چور* 
آپ کا مال ،
آپ کا بٹوہ ،
آپ کی گھڑی
اور آپ کا موبائل فون وغیرہ
چھین لیتے ہیں
*سیاسی چور*
 آپ کا مستقبل ،
 آپ کے خواب
 آپ کا عمل ،
 آپ کی تعلیم،
 آپ کی صحت، 
 آپ کی مسکراہٹیں
چھین لیتے ہیں۔
لیکن غور فرمائیے ان میں ایک
عجیب و غریب بنیادی فرق ہوتا ہے
*(1) عام چور آپ کا انتخاب کرتا ہے اور*
*(2) سیاسی چوروں کا انتخاب آپ خود کرتے ہیں*
			
			
									
						Politics
Who is online
Users browsing this forum: 
Claude [Bot] and 430 guests
