NOkia mobile update

Previous topicNext topic
User avatar
samidrosh123
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 680
Joined: 02 Feb 2015, 3:57 pm
Has thanked: 55 times
Been thanked: 212 times

NOkia mobile update

Post by samidrosh123 »

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی میں موبائل فونز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی کمپنی ”نوکیا“ نے ایک بار پھر سمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کی دنیا میں واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے اور صارفین کیلئے سب سے زبردست خوشخبری یہ ہے کہ دنیا بھر میں اینڈرائڈ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اس بار نوکیا نے بھی اپنے سمارٹ فونز میں اس کے استعمال کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ نوکیا کے اس فیصلے سے ایک نئی کمپنی ”ایچ ایم ڈی گلوبل اوئے“ کی تشکیل ہوگی جس کی سربراہی ”آرٹو نومیلا“ کریں گے جو ماضی میں نوکیا کے سینئر ایگزیکٹو رہ چکے ہیں اور اس وقت مائیکروسافٹ کے سمارٹ فونز ڈویژن کے ایک بڑے حصے کو سنبھال رہے ہیں۔

نوکیا ایچ ایم ڈی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں شریک ہو گی جس دوران نئے سمارٹ فونز کے معیار، کارکردگی اور برانڈ ریکوائرمنٹ پر بات چیت کی جائے گی تاکہ کمپنی کی جانب سے بنائے جانے والے سمارٹ فونز ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ڈیزائن، کارکردگی، اور صارفین کی ضرورت کو پوری کرتے ہوئے ان کی توقعات پر بھی پورا اتر سکیں۔ذرائع کے مطابق ایچ ایم ڈی نوکیا کے نام کو ایک بار پھر تقویت دینے کیلئے تقریبا 500 ملین ڈالر بھی خرچ کرے گی جو ایک عرصہ اس صنعت سے باہر رہنے کے بعد لوگوں کے ذہنوں سے معدوم ہوتی جا ری ہے۔
Courtesy: Dailypakistan
http://dailypakistan.com.pk/science-and-" onclick="window.open(this.href);return false;…/18-May-2016/383487
:salam:
-
User avatar
samidrosh123
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 680
Joined: 02 Feb 2015, 3:57 pm
Has thanked: 55 times
Been thanked: 212 times

Re: NOkia mobile update

Post by samidrosh123 »

13263770_716586851817262_1011729032613416572_n.jpg
:salam:
-
User avatar
suleman84
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1407
Joined: 16 Jun 2013, 9:45 pm
Location: █║▌█PAKISTAN█║▌█│
Has thanked: 63 times
Been thanked: 18 times

Re: NOkia mobile update

Post by suleman84 »

Nokia Is Best Mobile Phone In Whole World...But Issue Ye ha Ke ..Us Ke mobile Rate Is To high......
Be Happy All The Time
User avatar
kalpikos
Moderator
Moderator
Posts: 8394
Joined: 18 Jun 2013, 12:59 am
Location: Bulgaria
Has thanked: 29 times
Been thanked: 755 times

Re: NOkia mobile update

Post by kalpikos »

I'm waiting for this moment...

Nokia + android :mrgreen:
User avatar
sanjaykl
Registered Member
Registered Member
Posts: 302
Joined: 18 Dec 2014, 10:46 pm
Been thanked: 1 time

Re: NOkia mobile update

Post by sanjaykl »

samidrosh123 wrote:لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی میں موبائل فونز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی کمپنی ”نوکیا“ نے ایک بار پھر سمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کی دنیا میں واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے اور صارفین کیلئے سب سے زبردست خوشخبری یہ ہے کہ دنیا بھر میں اینڈرائڈ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اس بار نوکیا نے بھی اپنے سمارٹ فونز میں اس کے استعمال کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ نوکیا کے اس فیصلے سے ایک نئی کمپنی ”ایچ ایم ڈی گلوبل اوئے“ کی تشکیل ہوگی جس کی سربراہی ”آرٹو نومیلا“ کریں گے جو ماضی میں نوکیا کے سینئر ایگزیکٹو رہ چکے ہیں اور اس وقت مائیکروسافٹ کے سمارٹ فونز ڈویژن کے ایک بڑے حصے کو سنبھال رہے ہیں۔

نوکیا ایچ ایم ڈی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں شریک ہو گی جس دوران نئے سمارٹ فونز کے معیار، کارکردگی اور برانڈ ریکوائرمنٹ پر بات چیت کی جائے گی تاکہ کمپنی کی جانب سے بنائے جانے والے سمارٹ فونز ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ڈیزائن، کارکردگی، اور صارفین کی ضرورت کو پوری کرتے ہوئے ان کی توقعات پر بھی پورا اتر سکیں۔ذرائع کے مطابق ایچ ایم ڈی نوکیا کے نام کو ایک بار پھر تقویت دینے کیلئے تقریبا 500 ملین ڈالر بھی خرچ کرے گی جو ایک عرصہ اس صنعت سے باہر رہنے کے بعد لوگوں کے ذہنوں سے معدوم ہوتی جا ری ہے۔
Courtesy: Dailypakistan
http://dailypakistan.com.pk/science-and-" onclick="window.open(this.href);return false;…/18-May-2016/383487
in collaboration with Alcatel....
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: User avatarBing [Bot], No User AvatarBytespider [Bot], No User AvatarClaude [Bot], User avatarGoogle [Bot] and 37 guests