Dream-Box and VU+Box
ہر قسم کے رسیورز
کے ریمورٹ
کو محفوظ کریں اور جن کا ریمورٹ خراب ہے
وہ بھی اس پریشانی
سے بچ سکتے ہیں



لاھور ہال روڈ سے ایک لرننگ ریمورٹ خریدیں
اس ریمورٹ کے سنسر والی سائیڈ پر آپ اپنے رسیور
ریمورٹ کے سنسر سائیڈ کرکے
ایک ایک کرکے اپنے ریمورٹ کر پروگرام کاپی کرتے جائیں
ریمورٹ کی قیمت صرف
300 RS
ہے
نوٹ :
لرننگ ریمورٹ کو پروگرام کرنے کے لیئے
اوریجنل ریمورٹ ھونا ضروری ہے