ھم نے اس دور غلامی سے نفرت کی ھے
ھم بھی مجرم ھیں کہ ھم نے بغاوت کی ھے
ھم پہ یہ الزام نہ ھو گا حشر کے روز
کہ ھم نے کفار کے اماموں کی حمایت کی ھے
یہ جو تبدیلی کے دعوے ھیں بڑی دیر سے ھیں
موقع ملنے پر ھر حکم نے ذلالت کی ھے
بیچ کھائے جو قوم کی عزت سکوں کے عوض
تم نے بھی ان ابن غلاموں کی عبادت کی ھے
تم بھی ملت کی تباھی میں ھو برابر کے شریک
تم نے بھی اغیار کے سانپوں کی حمایت کی ھے
یہ نہ سمجھو کہ کوئی پرسش احوال نہ ھو گی
وقت پڑنے پر طوفانوں نے قیامت کی ھے
انقلاب آئے گا اور ھر ظلم مٹ جائے گا
رحمت خداوند نے ھر دور میں عنایت کی ھے
یہ نہ سمجھو کہ کوئی پرسش احوال نہ ھو گی
وقت پڑنے پر طوفانوں نے قیامت کی ھے
انقلاب آئے گا اور ھر ظلم مٹ جائے گا
رحمت خداوند نے ھر دور میں عنایت کی ھے