" مینو وی ڈسو جی !! "

Previous topicNext topic
User avatar
Papu
Moderator
Moderator
Posts: 8286
Joined: 19 Jun 2013, 5:51 pm
Been thanked: 38 times

" مینو وی ڈسو جی !! "

Post by Papu »

سانپ نے جنگل کے سب جانوروں کو جمع کر کے بڑی دلچسپ کہانی سنائی
فس فسس فس فسسسسسس فسسس فسفسفسسسسسس۔
کہانی ختم
کہانی ختم ہونے کے بعد گدھا تھوڑا لیٹ بھاگتا ہوا آیا اور ہانپتا ہوا بولا ،
" مینو وی ڈسو جی !! "
سانپ نے اسے ڈس لیا ، اور وہ بیچارہ عقلمند گدھا اپنی موت مارا گیا ۔۔

ہر سانپ کو پنجابی نہیں آتی ، ہو سکتا ہے وہ افریقہ کا سانپ ہو
.
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarAhrefs [Bot], No User AvatarClaude [Bot], User avatarGoogle [Bot] and 8 guests