بادشاہ نے اعلان کرایا کہ شادی شدہ مرد دو لائنیں بنا لیں
ایک لائن میں وہ کھڑے ہوں جو اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں جبکہ دوسری لائن میں وہ کھڑے ہوں جو اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے۔
ڈرنے والوں کی لائن لمبی تھی،
جبکہ نہ ڈرنے والوں کی لائن میں صرف ایک آدمی تھا،
بادشاہ نے اُس سے پوچھا: تو آپ اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے؟
اُس نے کہا: معلوم نہیں جی! مجھے تو میری بیوی یہ کہہ کے گئی تھی کہ اِسی لائن میں کھڑے رہنا ورنہ ٹانگیں توڑ دونگی۔
There are basically 7 TYPES OF
GIRLS...
1. HARD DISK Girls:
Remember everything forever.
2. RAM Girls:
Forgets about you the moment
you turn her off.
3. SCREEN SAVER Girls:
Just for looking.
4. INTERNET Girls:
Difficult to access.
5. SERVER Girls:
Always busy when needed.
6. MULTIMEDIA Girls:
Makes horrible things looks
beautiful.
7. VIRUS Girls :
These type of girls are normally
called 'WIFE'
once enters in your system don't
leave even after format..