وائیفائی سگنل پرابلم ۔پلیز ھیلپ

User avatar
zamanafridi
Registered Member
Registered Member
Posts: 287
Joined: 19 Nov 2016, 9:14 pm
Has thanked: 22 times
Been thanked: 190 times
Contact:

وائیفائی سگنل پرابلم ۔پلیز ھیلپ

#1



Post by zamanafridi »

سلام سب فورممبر کو۔
امید کرتا ھوں سب خیریت سے ھونگے۔

میرا سٹارسیٹ اکسون اکسٹریم کا وائیفائی کا مسلا ھوگیا ھے۔
اگر موبائل دو فٹ کے اندر ھے تو 30 کے قریب سگنل اتے ھیں ورنہ نھی اتے۔میرے 2 یو۔ایس۔بی وائیفائی انٹینا بی ھے مگر وہ بی اسپر کام نھی کرتے۔
دوسرے ریسور کے سگنل فل اتے 30فٹ کے اندر
ریسیور ڈاونگرڈ بی کیا۔لیکن مسلا پھر حل نھی ھوا ۔ابی مجھے کیانیا ایریل لینا چاھیئے یا کوئی اور طریقے سے اسکے ایرل کو کام لایا جا سکتا ھے۔ ریسور مے وائی فائی بلٹن ھے۔
شکریہ
Last edited by zamanafridi on 16 Apr 2020, 7:04 pm, edited 1 time in total.
STARSAT X1 EXTREME-STARSAT 4080 EXTREME
-GT MEDIA V8 ORING-PREMIUM'HD 1700
- elekta 28" LED HD TV
User avatar
zamanafridi
Registered Member
Registered Member
Posts: 287
Joined: 19 Nov 2016, 9:14 pm
Has thanked: 22 times
Been thanked: 190 times
Contact:

Re: وائیفائی سگنل پرابلم ۔پلیز ھیلپ

#2



Post by zamanafridi »

zamanafridi wrote: 16 Apr 2020, 7:01 pm سلام سب فورممبر کو۔
امید کرتا ھوں سب خیریت سے ھونگے۔

میرا سٹارسیٹ اکسون اکسٹریم کا وائیفائی کا مسلا ھوگیا ھے۔
اگر موبائل دو فٹ کے اندر ھے تو 30 کے قریب سگنل اتے ھیں ورنہ نھی اتے۔میرے 2 یو۔ایس۔بی وائیفائی انٹینا بی ھے مگر وہ بی اسپر کام نھی کرتے۔
دوسرے ریسور کے سگنل فل اتے 30فٹ کے اندر
ریسیور ڈاونگرڈ بی کیا۔لیکن مسلا پھر حل نھی ھوا ۔ابی مجھے کیانیا ایریل لینا چاھیئے یا کوئی اور طریقے سے اسکے ایرل کو کام لایا جا سکتا ھے۔ ریسور مے وائی فائی بلٹن ھے۔
شکریہ
PIC_100201.jpg
STARSAT X1 EXTREME-STARSAT 4080 EXTREME
-GT MEDIA V8 ORING-PREMIUM'HD 1700
- elekta 28" LED HD TV
User avatar
haroongouri
Registered Member
Registered Member
Posts: 242
Joined: 09 Jan 2015, 4:39 pm
Location: KARACHI
Has thanked: 14 times
Been thanked: 8 times
Contact:

Re: وائیفائی سگنل پرابلم ۔پلیز ھیلپ

#3



Post by haroongouri »

Change antenna
User avatar
zamanafridi
Registered Member
Registered Member
Posts: 287
Joined: 19 Nov 2016, 9:14 pm
Has thanked: 22 times
Been thanked: 190 times
Contact:

Re: وائیفائی سگنل پرابلم ۔پلیز ھیلپ

#4



Post by zamanafridi »

کوئی ریسیور بنانے والا ھے جومجھے کوئی حل بتا دے۔میں نے ریسیور کا انٹینا بی بدلی کیا وہی رزلٹ ھے۔ کیا اس کو وائیفائی یوایسبی لگ سکتی ھے۔
STARSAT X1 EXTREME-STARSAT 4080 EXTREME
-GT MEDIA V8 ORING-PREMIUM'HD 1700
- elekta 28" LED HD TV
Post Reply Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: User avatarApple, User avatarBing, User avatarGoogle, User avatarGoogle Adsense, User avatarYandex and 151 guests