tere yaad
- zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
- Contact:
Re: tere yaad
استینوں میں چھپا کــر سانپ بھی لائــے تھے لوگ.!!!
شہر کی اس بھیڑ میں کچھ لوگ بازی گر بھی تھے.!!!
شہر کی اس بھیڑ میں کچھ لوگ بازی گر بھی تھے.!!!
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
- zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
- Contact:
Re: tere yaad
زنـدگی آسرے نہ ڈھـــــونڈا کر
میں تیرے ساتھ موت تک ہوں
میں تیرے ساتھ موت تک ہوں
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
- zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
- Contact:
Re: tere yaad
ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ،
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ،
ﺳَﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺗَﯿﺮﯼ ﮨَﺴﺘﯽ ﻣَﯿﺮﯼ ﮨَﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﮐُﭽﮫ ﺍَﯾﺴﮯ ،
ﮐﮧ ﻟَﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐُﭽﮫ ﺍَﯾﺴﮯ ﺍَﺏ ﺟَﮩﺎﮞ ﻣَﯿﮟ ﮨُﻮﮞ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ،
ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮯﺣِﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﻧَﮩِﯿﮟ ﻣَﻄﻠَﺐ ،
ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻘَﺖ ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻮَﺕ ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺍَﻭﺭ ﺟَﮩﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ،
ﯾﮧ ﭘُﻮﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﺯَﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﺗَﯿﺮﺍ ﮐَﯿﺎﺣِﺼَّﮧ ﮨﮯ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ،
ﻣَﮑِﯿﮟ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ﻣَﮑﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ﺯَﻣِﯿﻦ ﻭ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ !

میری موت کا اسکو بتانا لیکن کچھ اس انداز سے
تمہارا صدیوں سے جو ارمان تھا وہ آج پورا ہوگیا۔۔۔
تمہارا صدیوں سے جو ارمان تھا وہ آج پورا ہوگیا۔۔۔
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
- Junior Member
- Posts: 4
- Joined: 02 Oct 2019, 5:24 pm
- Has thanked: 2 times
- Been thanked: 1 time
- Contact:
Re: tere yaad
Tere Ishq Ne Rula Diya
Tere Yaad Ne Ghuma Diya.....
Utar Kar Jab Dekha To Pata Chala Saale Conductor Ne Wahi Utaar Diya...
Tere Yaad Ne Ghuma Diya.....
Utar Kar Jab Dekha To Pata Chala Saale Conductor Ne Wahi Utaar Diya...
- zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
- Contact:
Re: tere yaad
میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،
پَھڑپھَڑاتی بَھی نہَیں ھُوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے!
پَھڑپھَڑاتی بَھی نہَیں ھُوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے!
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
- zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
- Contact:
Re: tere yaad
زباں تک جو نہ آئے وہ محبت اور ہوتی ہے
فسانہ اور ہوتا ہے ، حقیقت اور ہوتی ہے
نہیں ملتے تو اک ادنٰی شکایت ہے نہ ملنے کی
مگر مل کر نہ ملنے کی شکایت اور ہوتی ہے
یہ مانا شیشۂ دل رونق بازار ِ اُلفت ہے
مگر جب ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت اور ہوتی ہے
نگاہیں تاڑ لیتی ہیں محبت کی اداؤں کو
چھپانے سے زمانے بھر میں شہرت اور ہوتی ہے
یہ مانا حُسن کی فطرت بہت نازک ہے اے وامق
مزاج ِ عشق کی لیکن نزاکت اور ہوتی ہے

ہے نہ حیرت کی بات کہ ہر شخص درد کا تجربہ رکھتا ہے
مگر پھر بھی انسان کسی دوسرے کے درد کو نہیں سمجھتا
مگر پھر بھی انسان کسی دوسرے کے درد کو نہیں سمجھتا
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
Who is online
Users browsing this forum: Dot and 259 guests