i i Pti (Video)
-
- Registered Member
- Posts: 28
- Joined: 18 Jun 2013, 3:25 am
- Has thanked: 2 times
- Been thanked: 23 times
Re: i i Pti
کاروبار کی صورتحال۔۔۔
ملازم : باس ، کل سے میں روزانہ شام 6 بجے گھر چلا جاؤں گا۔
باس : کیوں ، کیا ہوا؟
ملازم : جناب میری تنخواہ میرے لئے کافی نہیں ہے۔ میں رات کو اوبر کو چلانا چاہتا ہوں۔
باس: ٹھیک ہے۔ لیکن ، اگر رات کو بھوک لگے ناگن چورنگی آنا۔
ملازم: کیوں جناب؟
باس: میں وہاں آفس کے بعد بریانی بیچتا ہوں۔

Who is online
Users browsing this forum: Amazon [Bot] and 1 guest