-
zameerhs
- Registered Member

- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
بہت نزدیک ره کر بهی انائیں ایک جیسی ہیں،،،
تکلف وه نہیں کرتے مخاطب ہم نہیں کرتے
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member

- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
دن تو کٹ جاتا ہے شہر کی رونق سے.
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں شام ڈھلنے کے بعد
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member

- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
Hota to nahi aisa par main ne kiya hai...!!
Ek yaad e musalsal pe lagataar guzara...!!
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member

- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
لوگوں نے روز ہی کچھ مانگا نیا "خدا" سے،
اک ہم ہی "تیرے" خیال سے آگے نہ جا سکے
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member

- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
وہ آئینے میں بہت دیر دیکھنا خود کو.!!!
پھر اپنے ضبط پہ تالی بجا کے رو پڑنا.!!!
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member

- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
جب تیرے درد میں دل دُکھتا تھا
ہم تیرے حق میں دعا کیا کرتے تھے
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member

- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی
پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member

- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے
اشک آنکھوں میں ابل آتے ہیں اس نام کے
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member

- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
ٹ[media]وٹے ہوئے دلوں سے نہ اُلفت کی بات چھیڑ
ذکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے[/media]
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member

- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
خراش تک نہ آنے دیتا تھا جو مجھے ذرا بھی
آج پاؤں لہو لہان ہیں اس شخص کی تلاش میں
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔