-
zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
کوئی لکھ پابندیاں لا چھوڑے
کوئی تیرے جیا یار وی چھڈدا اے
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
اتنے برسوں کی جدائی ہے کہ اب
تم کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ،میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سیکھا کر ،میری روح تک کو رلا گیا
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
جہالت بے حسی تماشہ یا درندگی کی انتہا لِکھوں
اے حیوان سے بد تر لوگوں یا شعور کا فقدان لکھوں
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا۔۔۔
ذرا اپنی خلوتِ شام سے۔۔۔
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے
کِسے پیار تھا تیرے نام سے۔۔
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا۔۔۔۔۔
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے
وہ جو مر مٹا تیرے نام پے۔۔۔
ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ۔۔
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ۔۔
مگر ایسا جرم تھا کونسا۔؟
گئے ہم دعا ؤ سلام سے۔۔۔
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا۔۔۔
ذرا اپنی خلوتِ شام سے۔۔
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
نسخہ مرهمِ اکسیر .......... بتانے والے
تُو میرا زخم تو پہلے مجھے واپس کردے .....
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
یوں تو زندہ ہوں۔۔!! مگر ہجر کا عالم یہ ہے
نبض چلتے ہوئے محسوس نہیں ہوتی ہے
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
وہ میری آنکھ سے آخر چھلکنے لگتا ہے
میں کیسے ضبط کروں اور کہاں چھپاؤں اُسے
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
-
zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Post
by zameerhs »
خراش تک نہ آنے دیتا تھا جو مجھے ذرا بھی
آج پاؤں لہو لہان ہیں اس شخص کی تلاش میں
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔