تم میرا وہ دکھ ہو جسے میں نے اپنی موت کی
آخری ہچکی تک بہت صبر سے سہنا ہے !!
tere yaad
- zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Re: tere yaad
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
اک چنگاری نظر آئ تھی بستی میں اسے
وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
اک چنگاری نظر آئ تھی بستی میں اسے
وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
- zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Re: tere yaad
دشت میں پیاس بجھاتےہوئےمرجاتےہیں
ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مرجاتے ہیں
ہم ہیں سوکھےہوئےتالاب پہ بیٹھےہوئےہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں !
انکے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے
جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مرجاتے ہیں
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مرجاتے ہیں
ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئ کشتیوں والے تابش
جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مرجاتے ہیں
ہم ہیں سوکھےہوئےتالاب پہ بیٹھےہوئےہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں !
انکے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے
جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مرجاتے ہیں
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مرجاتے ہیں
ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئ کشتیوں والے تابش
جو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
- zameerhs
- Registered Member
- Posts: 474
- Joined: 06 Feb 2015, 8:53 am
- Has thanked: 21 times
- Been thanked: 134 times
Re: tere yaad
چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا هوں دکھوں کے الاؤ میں
ہے کوئی اہلِ دل جو خریدے میرا مزاج
میں درد بیچتا ھـوں __ محبّت کے بھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا هوں دکھوں کے الاؤ میں
ہے کوئی اہلِ دل جو خریدے میرا مزاج
میں درد بیچتا ھـوں __ محبّت کے بھاؤ میں
اپنے دل سے نکالو تو مانوں،،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔
Who is online
Users browsing this forum: Bing, Claude and 0 guests