Page 1 of 1

سیب کی دل کشی برقرار رکھنے کا طریقہ

Posted: 27 Apr 2015, 11:09 pm
by -=Abid Gabol=-
Image

الماری میں بھوسے میں علیحدہ علیحدہ سیب رکھنے سے تازہ رہتے ہیں جبکہ بغیر کٹے سیبوں کی دل کشی برقرار رکھنے کے لئے ان پر عرق لیموں چھڑک دیا جائے تو سیبوں پر داغ اور جھریاں نہیں پڑتی جبکہ کٹے ہوئے سیبوں کو نمکین پانی میں کاٹ کر رکھنے سے سیب لالی نہیں پکڑتے۔