ICC CWC 2019 (WARMUP UPDATE)

sahilar118
Registered Member
Registered Member
Posts: 223
Joined: 07 Mar 2015, 4:01 pm
Has thanked: 1 time
Been thanked: 49 times
Contact:

ICC CWC 2019 (WARMUP UPDATE)

#1



Post by sahilar118 »

لندن: ورلڈ کپ سے قبل کھیلنے جانے والے تمام 10 وارم اپ میچز پہلی بار براہ راست نشر کیے جائیں گے۔
ناظرین کو اسٹیٹ آف آرٹ کوریج سے لطف اندوز کرنے کیلیے ہر میچ میں 32 کیمرے استعمال ہوں گے،ان میں 8 الٹرا موشن ہاک آئی کیمرے، فرنٹ اینڈ ریورس ویو اسٹمپ کیمرے اور اسپائیڈر کیم بھی شامل ہیں بجب کہ پہلی بار ورلڈ کپ میں 360 ڈگری ری پلیز پیش کیے جائیں گے۔

تمام وینیوز میں دوران میچ جہاں پر ڈرون کیمروں سے فضائی مناظر پیش کیے جائیں گے وہیں پر ’بگی کیم‘ کے دریعے گراؤنڈ لیول مناظر بھی ناظرین کو دکھائے جائینگے۔


(Source: Express News)

Who is online

Users browsing this forum: User avatarBing and 141 guests