FARRUKH wrote:[attachment=0]002.jpg[/attachment]
Jashn-E-EiD Melaad MUBARAK
-
- Registered Member
- Posts: 101
- Joined: 05 Nov 2016, 6:17 pm
- Has thanked: 2 times
- Been thanked: 5 times
- Contact:
Re: Jashn-E-EiD Melaad MUBARAK
12 rabbi ul awal hazrat Muhammad (s.a.w.w) ke wiladat ka din nahe is ma shak ha jabka 12 rabbi ul awal wafat ka din ha is ma kue shak nahe is din sahaba (r.a) per itna gham tha ke agar rosol e pak (s.a.w.w) ne rona se mana na kia hota to madina m aanso ka selab ajata
12 rabbi ul awal sahba jb b yaad karta un per gham aajata aap kis chez ki kushi mana raha ho
12 rabbi ul awal sahba jb b yaad karta un per gham aajata aap kis chez ki kushi mana raha ho
-
- Registered Member
- Posts: 101
- Joined: 05 Nov 2016, 6:17 pm
- Has thanked: 2 times
- Been thanked: 5 times
- Contact:
Re: Jashn-E-EiD Melaad MUBARAK
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت کے تعلق سے مؤرخین کا کسی ایک تاریخ پر اجماع ثابت نہیں ہے؛ اس میں کیا حکمت ہے؟ یہ بھی ایک سوال ہے جو حل طلب ہے...!
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو خاتم النّبیین و المعصومين صلی اللہ علیہ وسلم سے جو محبت و عقیدت تھی، وہ اظہر من الشمس ہے۔
صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت و اتباع پر مر مٹنے والے تھے۔
حتیٰ کہ اُنہوں نے ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ ہمارا دل چاہتا ہے کہ ہم آپ کو سجدہ کریں ؟
تو ہادئ برحق نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
''اگر اللہ کے سوا کسی اور کو سجدہ جائز ہوتا ،،،،،،، تو میں عورتوں کو کہتا کہ وہ اپنے خاوندوں کو سجدہ کیاکریں ۔''
لیکن اس سب محبت، عقیدت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر اَدا پر مٹنے کے باوجود کسی صحابی سے یہ سوال منقول نہیں ہے کہ اے اللہ کے رسول ہم آپ کی پیدائش کے دن کو کیسے منایا کریں ؟
اور نہ ہی خلفاے راشدین کے دور میں ایسی کوئی کاوش نظر آتی ہے۔
شاید اس لئے کہ یہ سب حضرات اس بات کو سمجھتے تھے کہ *سیرت منانے کی نہیں بلکہ عمل کرنے کی چیز ہے*
یاپھر شایدکوئی اور وجہ تھی جس کے باعث صحابہ کرام کی زندگی اس استفسار اور کاوش سے خالی نظر آتی ہے .
بہر حال ایساکیوں ہے ؟ یہ بھی ایک سوال ہے جو حل طلب ہے...!

- Posts: 441
- Joined: 24 Oct 2013, 12:33 am
- Has thanked: 13 times
- Been thanked: 2 times
- Contact:
- Golden
- Vip
- Posts: 4633
- Joined: 14 Jun 2013, 6:00 am
- Location: Pakistan
- Has thanked: 1280 times
- Been thanked: 653 times
- Contact:
- alishah347
- Gold Contributor
- Posts: 1929
- Joined: 03 Oct 2013, 1:23 am
- Location: Lahore
- Has thanked: 192 times
- Been thanked: 213 times
- Contact:
- awan71
- Gold Contributor
- Posts: 1833
- Joined: 11 Dec 2013, 1:32 am
- Location: Multan,Pakistan.
- Has thanked: 417 times
- Been thanked: 442 times
- Contact:
Re: Jashn-E-EiD Melaad MUBARAK
New. ZGEMMA H7s,
Tiger T3000 Mega,
StarSat SR-90000 HD EXTREME,
SRT 2020 Hd +,
Samsung 5 series l 5000 40, Samsung 49 NU 7100 UHD(4K),
Samsung A 6+, Samsung galaxy A20s ,
Sony HDR-CX160E ,Nikkon D 3400 DSLR .
Tiger T3000 Mega,
StarSat SR-90000 HD EXTREME,
SRT 2020 Hd +,
Samsung 5 series l 5000 40, Samsung 49 NU 7100 UHD(4K),
Samsung A 6+, Samsung galaxy A20s ,
Sony HDR-CX160E ,Nikkon D 3400 DSLR .
- Active2u™
- Moderator
- Posts: 8633
- Joined: 19 Jun 2013, 3:41 pm
- Location: ║█║GOLDEN FORUM║█║
- Has thanked: 102 times
- Been thanked: 70 times
- Contact:
Re: Jashn-E-EiD Melaad MUBARAK
=@knowledge will give you power but character will give you respect@=
Who is online
Users browsing this forum: No registered users and 261 guests