Allah Apny Bandy ko sazaa qun deta hy

User avatar
dodi2000
Vip
Vip
Posts: 3581
Joined: 16 Jun 2013, 10:23 pm
Has thanked: 516 times
Been thanked: 579 times
Contact:

Allah Apny Bandy ko sazaa qun deta hy

#1



Post by dodi2000 »

I got msg from whatsapp posting here

اللہ بندے کو سزا کیوں دیتا ہے؟ مجھے اس سوال کا ایسا جواب ملا کہ آج تک مطمئن ہوں
ہمارے ویٹنری ڈپارٹمٹ کے پروفیسر ہوا کرتے تھے __ میرے اُن سے اچھے مراسم تھے
یہ یو نیورسٹی میں میرا تیسرا سال تھا ___
اک دفعہ میں انکے دفتر گیا۔
مجھ سے کہنے لگے: اک مزے کی بات سناؤں تمہیں؟ ؟
" جی سر ضرور "
" پچھلے ہفتے کی بات ہے
میں اپنے دفتر می‍ں بیٹھا تھا
اچانک اک غیر معمولی نمبر سے مجھے کال آئ:
"پندرہ منٹ کے اندر اندر اپنی سراونڈگنز کی کلیئرنس دیں!""___
ٹھیک پندرہ منٹ بعد پانچ بکتر بند گاڑیاں گھوم کے میرے آفس کے اطراف میں آکر رکیں
سول وردی میں ملبوس تقریباً حساس اداروں کے لوگ دفتر می‍ں آئے
ایک آفیسر آگے بڑھا ___
"'"امریکہ کی سفیر آئ ہیں __
انکے کتے کو پرابلم ہے اسکا علاج کریئے _""
تھوڑی دیر بعد اک فرنگی عورت
انکے ساتھ انکا ایک عالی نسل کا کتا بھی تھا __
کہنے لگیں __
میرے کتے کے ساتھ عجیب و غریب مسئلہ ہے
میرا کتا نافرمان ہوگیا ہے __
اسے میں پاس بلاتی ہوں یہ دور بھاگ جاتا ہے
خدارا کچھ کریے یہ مجھے بہت عزیز ہے اسکی بے اعتنائ مجھ سے سہی نہیں جاتی
میں نے کتے کو غور سے دیکھا _
پندرہ منٹ جائز لینے کے بعد میں نے کہا
میم!!
یہ کتا ایک رات کے لیے میرے پاس چھوڑ دیں میں اسکا جائزہ لے کے حل کرتا ہوں
اس نے بے دلی سے حامی بھرلی ___
سب چلے گئے __
میں نے کمدار کو آوز لگائ
فیضو اسے بھینسوں والے بھانے میں باندھ کے آ۔۔۔
سن اسے ہر آدھے گھنٹے بعد چمڑے کے لتر مار۔۔
ہر آدھے گھنٹے بعد صرف پانی ڈالنا _ جب پانی پی لے تو پھر لتر مار___!!!
کمدار جٹ آدمی تھا۔ ساری رات کتے کے ساتھ لتر ٹریٹ منٹ کرتا رہا __
صبح میں پورا عملہ لئے میرے آفس کے باہر
سفیر زلف پریشاں لئے آفس میں آدھمکی
___Sir what about my pup ?
I said ___Hope your pup has missed you too .....
کمدار کتے کو لے آیا __
جونہی کتا کمرے کے دروازے میں آیا
چھلانگ لگا کے سفیر کی گود میں آبیٹھا
لگا دم ہلانے منہ چاٹنے ____!!!
کتا مُڑ مڑ تشکر آمیز نگاہوں سے مجھے تکتا رہا ___
میں گردن ہلا ہلا کے مسکراتا رہا__
سفیر کہنے لگی: سر آپ نے اسکے ساتھ کیا کیا کہ اچانک اسکا یہ حال ہے ___؟؟؟
میں نے کہا:
" ریشم و اطلس ، ایئر کنڈیشن روم، اعلی پائے کی خوراک کھا کھا کے یہ خودکو مالک سمجھ بیٹھا تھا اور اپنے مالک کی پہچان بھول گیا __بس
اسکا یہ خناس اُتارنے کے لیے اسکو ذرا سائیکولوجیکل پلس فیزیکل ٹریٹمنٹ کی اشد ضروت تھی __وہ دیدی۔۔۔ ناؤ ہی از اوكے...!!!"
User avatar
rackala
Registered Member
Registered Member
Posts: 229
Joined: 16 Oct 2013, 6:38 pm
Contact:

Re: Allah Apny Bandy ko sazaa qun deta hy

#2



Post by rackala »

Very good! Bahtreen Masaal ky sath Allah aur bandy ky relation ko ky jab woh tazabub ka shikar hota hy kisi musibit ki wajha sy byaan kiya hy, Thanks again for special one sharing!
Post Reply Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarDot and 214 guests