Mirage-un-Nabi (SAW)

User avatar
rackala
Registered Member
Registered Member
Posts: 229
Joined: 16 Oct 2013, 6:38 pm
Contact:

Mirage-un-Nabi (SAW)

#1



Post by rackala »

[attachment=1]hqdefault.jpg[/attachment]

[attachment=0]best_quality_new_beautiful_shab_e_meraj_images-800x600.jpg[/attachment]
best_quality_new_beautiful_shab_e_meraj_images-800x600.jpg
hqdefault.jpg
User avatar
alishah347
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1929
Joined: 03 Oct 2013, 1:23 am
Location: Lahore
Has thanked: 192 times
Been thanked: 213 times
Contact:

Re: Mirage-un-Nabi (SAW)

#2



Post by alishah347 »

11.jpg
User avatar
alishah347
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1929
Joined: 03 Oct 2013, 1:23 am
Location: Lahore
Has thanked: 192 times
Been thanked: 213 times
Contact:

Re: Mirage-un-Nabi (SAW)

#3



Post by alishah347 »

211.jpg
User avatar
rackala
Registered Member
Registered Member
Posts: 229
Joined: 16 Oct 2013, 6:38 pm
Contact:

Re: Mirage-un-Nabi (SAW)

#4



Post by rackala »

سُبْحٰنَ الَّذِیۡۤ اَسْرٰی بِعَبْدِہٖ لَیۡلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِ الۡاَقْصَا الَّذِیۡ بٰرَکْنَا حَوْلَہٗ لِنُرِیَہٗ مِنْ اٰیٰتِنَا ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الْبَصِیۡرُ
(۱)
(پ١٥، بنى اسرائيل:١)

ترجمهٔ کنزالایمان: پاکی ہے اسے جو راتوں رات اپنے بندے کو لے گیا مسجدِ حرام (خانہ کعبہ) سے مسجدِ اقصا (بیت المقدس) تک جس کے گردا گرد ہم نے بَرَکت رکھی کہ ہم اسے اپنی عَظِیم نِشانیاں دِکھائیں بے شک وہ سنتا دیکھتا ہے

رَجَب کا مبارک مہینہ کی ستائیسویں شب، اس مبارک رات میں اللہ عَزَّ وَجَلَّ اپنے محبوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو وہ شَرَف عطا فرماتا ہے کہ نہ کسی کو مِلا نہ ملے گا۔ یہ وہ حیرت انگیز واقعہ تھا کہ سننے والے دَنگ رہ جاتے ہیں، عقل کو دولتِ کُل سمجھنے والوں کے کفر واِنکار میں اِضافہ ہوتا ہے جبکہ کامِلُ الْاِیمان خُوش نصیبوں کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔
اس حیرت انگیز واقِعے کو مِعْرَاج کہا جاتا ہے،

واقعہ معراج ہجرت سے پانچ سال قبل پیش آیا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی چچازاد بہن ام ہانی کے گھر آرام فرما تھے. اللہ کے حکم سے حضرت جبرائیل علیہ السلام پچاس ہزار فرشتوں کی برات اور براق لے کر نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا، اے اللہ کے رسول، آپ کا رب آپ سے ملاقات چاہتا ہے، چناں چہ سوئے عرش سفر کی تیاریاں ہونے لگیں.

سفر معراج کے اسرار ورموز کو سمجھنا انسانوں کے لئے ممکن نہیں، اصل تو اللہ اور اس کے محبوب پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی جانتے ہیں. ہمارے احاطہ علم میں تو صرف یہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ یہ حضور سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ کا ناقابل فراموش اور اہم ترین واقعہ ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تمام عالمین کے اسرارورموز اور حقائق کو منکشف کیا گیا. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ سفر جسمانی حالت میں عین حالت بیداری میں کیا ۔
User avatar
Shahid Geo
Moderator
Moderator
Posts: 9897
Joined: 16 Jun 2013, 9:51 pm
Has thanked: 6409 times
Been thanked: 3208 times

Re: Mirage-un-Nabi (SAW)

#5



Post by Shahid Geo »

Sub dosto ko "Shabe Meraaj  Mubarak Ho"
Sub dosto ko "Shabe Meraaj Mubarak Ho"
Post Reply Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 108 guests