الله پاک کبھی کسی کو کسی کا محتاج نہ کریں آمین
--------------------------------------------------------------
لقمان حکیم سے کسی نے پوچھا کہ موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی چیز یا لمحہ ھے؟
اس نے جواب میں کہا:- ہاں جب کوئی شریف انسان مجبوری یا مسکینی کی حالت میں کسی کم ظرف کے سامنے ھاتھہ پھیلا کر سوال کرے۔