1506g box ka vline 9.6 software or ecap 9.8 software links
1506g 9.6 /9.8/no match error software
- aftab7777
- Registered Member
- Posts: 150
- Joined: 07 Sep 2015, 3:59 pm
- Location: Saudi Arabia
- Has thanked: 1 time
- Been thanked: 3 times
Re: 1506g 9.6 /9.8/no match error software
اہم بات جب بھی کوئی نیا سوفٹ ویئر کریں تو پرانے کی فلیش فائل سیو کرلیں بعد دفع رسیور بوتھ پر رک جاتا ا ہے اس لیے پرانے سوفٹ ویر جو اپڈیٹ سے پہلے تھا اس فائل کو رینیم کرے کے روم.بن کے نام سے یو ایس بی میں کریں اور رسیور کو اف کریں یو ایس بی کو رسیور میں لگا دیں رسیور کو ان کریں سوفٹ ویئر 100٪ ہوکر کر جیسے ہی ری سٹارٹ ہو یو ایس بھی اتار لیں بوکس ان ہو جاءے گا
Who is online
Users browsing this forum: Claude, Google, Google Adsense, Yandex and 11 guests