پھر کسی یاد نے شب بھر ہے جگایا مجھ کو
کیا سزا دی ہے محبت نے خدایا مجھ کو
دن کو آرام ہے نا رات کو ہے چین کبھی
جانے کس خاک سے قدرت نے بنایا مجھ کو
دکھ تو یہ ہے کہ زمانے میں ملے غیر سبھی
جو ملا ہے وہ ملا بن کے پرایا مجھ کو
جب کوئی بھی نا رہا کندھا میرے رونے کو
گھر کی دیواروں نے سینے سے لگایا مجھ کو ...
New video attachment files will be processed automatically for better playback
Search found 474 matches
- 21 Oct 2019, 11:01 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 73292
- 21 Oct 2019, 10:20 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 73292
Re: tere yaad
او پھر هم روح کے درد کو دوائیوں سے
ختم کرتے کرتےایک دن خود ختم ھوجاتے ہیں
ختم کرتے کرتےایک دن خود ختم ھوجاتے ہیں
- 21 Oct 2019, 10:09 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 73292
Re: tere yaad
دل چاہتا ہے کہ کچھ ایسا لکھوں
لفظوں کی آہیں نکلیں
قلم سے لہو ٹپکے
کا غذ پے درد بکھرے
میری خاموشی ٹوٹے
پھر اس اذیت سے جان چھوٹے
لفظوں کی آہیں نکلیں
قلم سے لہو ٹپکے
کا غذ پے درد بکھرے
میری خاموشی ٹوٹے
پھر اس اذیت سے جان چھوٹے
- 21 Oct 2019, 9:41 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 73292
Re: tere yaad
یونہى مٹى میں مل جاؤنگى
تم بس دیکھتے ہی ره جاؤ گے
[/red]
تم بس دیکھتے ہی ره جاؤ گے
[/red]
- 21 Oct 2019, 9:39 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 73292
Re: tere yaad
تم چیخ کر اپنا ھاتھ کانوں پر رکھ دوگے
میرے ساتھ ایسا حادثہ پیش آۓگا
[/red]
میرے ساتھ ایسا حادثہ پیش آۓگا
[/red]
- 11 Oct 2019, 8:29 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 73292
Re: tere yaad
"فَقیرِ عِشق ہُو ں , اِک دَر سے لَگا بیٹھی ہُوں
بِھکاری ہوتی تو , دَر دَر پے پَڑی مِلتا میں"
بِھکاری ہوتی تو , دَر دَر پے پَڑی مِلتا میں"
- 10 Oct 2019, 8:40 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 73292
Re: tere yaad
لوکی لوکاں نال نفرت کردے
سانُوں اپنے نال وے ساٸیاں.....
سانُوں اپنے نال وے ساٸیاں.....
- 10 Oct 2019, 8:35 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 73292
Re: tere yaad
تڑپ یہ عشق کی دل سے کبهی نہیں جاتی
کہ جان دے کر بهی دیوانگی نہیں جاتی
کہ جان دے کر بهی دیوانگی نہیں جاتی
- 09 Oct 2019, 12:53 pm
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 73292
Re: tere yaad
عشق میں ضبط کا یہ بھی کوئی پہلو ہوگا
جو میری آنکھ سے ٹپکا تیرا آنسو ہو گا
مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو
جب میرے پاس نہ ہو گا تو ہر سو ہو گا
جو میری آنکھ سے ٹپکا تیرا آنسو ہو گا
مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو
جب میرے پاس نہ ہو گا تو ہر سو ہو گا
- 09 Oct 2019, 12:38 pm
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 73292
Re: tere yaad
سانسوں میں ہو رہا ہے تحلیل عشق تیرا،
نشہ یہ ہے ایسا کہ جس کا خمار نہ اترے
نشہ یہ ہے ایسا کہ جس کا خمار نہ اترے