کل شام ایک عورت کو سردی میں کپکپاتا دیکھ کر میں نے اپنی گرم چادر اس عورت کو دے دی۔۔
اس عورت نے چادر پھینکتے ھوئے کہا۔
غریب نہیں ہوں ۔۔ شادی میں جارہی ہوں ۔۔
Papu wrote: ↑20 Dec 2019, 8:10 am
Tik Tok ka full form T: تمہارا I: اسلام K: خطرے میں ہے T: تمہاری o: عورتیں k: خطرے میں ہیں
تمہارا اسلام خطرے میں ہے تمہاری عورتیں خطرے میں ہیں
Papu wrote: ↑20 Dec 2019, 8:10 am
Tik Tok ka full form T: تمہارا I: اسلام K: خطرے میں ہے T: تمہاری o: عورتیں k: خطرے میں ہیں
تمہارا اسلام خطرے میں ہے تمہاری عورتیں خطرے میں ہیں
are you sure its from tiktok only
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے خوش رہیں سدا سلامت رہیں
ہیرو
برابری کے حقوق مانگنے والی لڑکیو 😃😃 میرے چند سولوں کے جواب دو😏😏 کیا تم صبح سردی میں بس کی چھت پر بیٹھا کر کالج جا سکتی ہو کیا تم منہ میں ایک سائیڈ پر نسوار رکھ کر بوتل پی سکتی ہو کیا تم صبح نہار منہ دہی لا سکتی ہو کیا تم ایک بایئک پر 6 دوست بٹھا سکتی ہو کیا تم ایک سٹینگ 3 دوست باری باری پی سکتی ہو کی ...