وہ روٹھا ہی رہے گا، اسے خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے دفنایا گیا
Search found 987 matches
- 24 Aug 2019, 7:08 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا.
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا.
- 24 Aug 2019, 10:44 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
- 24 Aug 2019, 10:51 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
- 24 Aug 2019, 11:01 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
- 25 Aug 2019, 2:35 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
*کاش کوئی ایسا_____ مکتب کُھلے
*جہاں انسان کو انسانیت سکھائی جائے...
*جہاں انسان کو انسانیت سکھائی جائے...
- 25 Aug 2019, 2:37 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا
کہیں وہ مل جائے پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو
کہیں وہ مل جائے پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو
- 25 Aug 2019, 2:38 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
نہ جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی
جسے قریب سے دیکھا وہ دوسرا نکلا
جسے قریب سے دیکھا وہ دوسرا نکلا
- 25 Aug 2019, 2:39 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی