Search found 521 matches
- 20 Dec 2019, 3:05 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
ایک دوست نے بھیجا
برابری کے حقوق مانگنے والی لڑکیو 😃😃 میرے چند سولوں کے جواب دو😏😏 کیا تم صبح سردی میں بس کی چھت پر بیٹھا کر کالج جا سکتی ہو کیا تم منہ میں ایک سائیڈ پر نسوار رکھ کر بوتل پی سکتی ہو کیا تم صبح نہار منہ دہی لا سکتی ہو کیا تم ایک بایئک پر 6 دوست بٹھا سکتی ہو کیا تم ایک سٹینگ 3 دوست باری باری پی سکتی ہو کی ...
- 22 Dec 2019, 8:00 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: Funn Intresting-Love Nature Education With Papu
سردی کے اس موسم میں صبح صبح نہانا بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے 

- 23 Dec 2019, 6:26 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: Funn Intresting-Love Nature Education With Papu
قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں
جو لوگ سردیوں میں صبح صبح ٹھنڈے پانی سے نہا کر خود کو بہادر سمجھا کرتے تھے
جو لوگ سردیوں میں صبح صبح ٹھنڈے پانی سے نہا کر خود کو بہادر سمجھا کرتے تھے
- 24 Dec 2019, 2:45 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: Funn Intresting-Love Nature Education With Papu
چھوٹے قد کی لڑکیوں کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا

فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا
- 25 Dec 2019, 2:42 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: Funn Intresting-Love Nature Education With Papu
مریض:میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں کچھ سنا ئی نہیں دیتا۔۔ڈاکٹر:تمہاری عمر کتنی ہے۔۔
مریض:90سال۔۔
ڈاکٹر:تم نے بہت کچھ سن لیااب اور کیا سننا ہے۔

مریض:90سال۔۔
ڈاکٹر:تم نے بہت کچھ سن لیااب اور کیا سننا ہے۔