Search found 74 matches
- 20 Aug 2019, 10:06 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
نئی مسافتیں اب ہم سے طے نہیں ہونگی
ہم اپنے پاؤں ترے راستے میں چھوڑ آئے ہیں..
[/blue]
- 20 Aug 2019, 1:37 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
فقط تم سے محبت ہی تو کی تھی
یہ اتنا غم کہاں سے آ گیا ہے
یہ اتنا غم کہاں سے آ گیا ہے
- 20 Aug 2019, 2:39 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
ھم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لئے تُجھ سے ملاقات نہیں چاہتے اب ۔!!!
اس لئے تُجھ سے ملاقات نہیں چاہتے اب ۔!!!
- 20 Aug 2019, 4:46 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
آج روتا ہے چپ نہیں ہوتا
آج روتا ہے چپ نہیں ہوتا
- 20 Aug 2019, 4:51 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
تمہیں گُماں تھا کہ میں جانتا نهیں کچھ بھی
مجھے خبر تھی کہ رستہ بدل رهی هو تم !! [/blue]
مجھے خبر تھی کہ رستہ بدل رهی هو تم !! [/blue]
- 20 Aug 2019, 5:21 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
ہنستے جو دیکھتے ہیں , کسی کو کسی سے ہم
منہ دیکھ دیکھ روتے ہیں , کسں بے کسی سے ہم
منہ دیکھ دیکھ روتے ہیں , کسں بے کسی سے ہم
- 20 Aug 2019, 5:25 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
تیری آواز کی رم جھم سے شرابور ہے دل...
میں تمہارا ہوں یہ دھیرے سے یہ کہا ہو جیسے...
[/blue]
میں تمہارا ہوں یہ دھیرے سے یہ کہا ہو جیسے...
[/blue]