Echolink EL-880d
-
- Registered Member
- Posts: 26
- Joined: 10 Aug 2015, 7:55 pm
- Been thanked: 2 times
-
- Registered Member
- Posts: 36
- Joined: 15 Dec 2014, 7:23 pm
-
- Junior Member
- Posts: 1
- Joined: 26 Jun 2016, 7:38 am
Re: Echolink EL-880d
معزز دوستوں,
میرے پاس ای ایل 880ڈی ہے, پہلے تو سی لائین پر سب چینل چل رہے تھے مگر اب کچھ دنوں سے بہت سے چینل پر سروس ناٹ اویل ایبل کا میسج آرہا ہے میں نے سی لائین والے بھائی سے رابطہ کیا تو وہ کہتا ہے کہ اپنے رسیور کا سافٹ وئیر اپ گریڈ کرو. میں نے نیٹ سے بہت دھونڈا ہے مگر سافٹ وئیر نہیں ملا. براہِ مہربانی مجھے اس مسئلہ کا حل بتا دیں کہ سافٹ وئیر کہاں سے ڈاؤنلوڈ ہوگا اور یہ سروس والا مسئلہ کیسے حل ہوگا.
مدد کر کے شکریہ کا موقع دیں.

- Joined: 04 Feb 2018, 12:33 am
Who is online
Users browsing this forum: Ahrefs [Bot], Bing, Claude, facebook, Google, piplan1966, Yandex and 1 guest