-=BREAKING & BAD NEWS=-

User avatar
**KAPTAAN**
Registered Member
Registered Member
Posts: 188
Joined: 04 Nov 2014, 10:33 am
Location: Pakistan
Contact:

-=BREAKING & BAD NEWS=-

#1



Post by **KAPTAAN** »

Bad News
Zimbabwe Cricket Cancells Pakistan Tour
Last edited by **KAPTAAN** on 15 May 2015, 7:35 am, edited 1 time in total.
-=NEOSAT 550 HD=-
SAY THANKS IF YOU LIKE MY POST
User avatar
rackala
Registered Member
Registered Member
Posts: 229
Joined: 16 Oct 2013, 6:38 pm
Contact:

Re: -=BREAKING & BAD NEWS=-

#2



Post by rackala »

**KAPTAAN** wrote:Bad News
NewZealand Cricket Cancells Pakistan Tour
Its Zimbabwe not New Zealand :surprise:
User avatar
rackala
Registered Member
Registered Member
Posts: 229
Joined: 16 Oct 2013, 6:38 pm
Contact:

Re: -=BREAKING & BAD NEWS=-

#3



Post by rackala »


زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا

لاہور: زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا جب کہ پی سی بی کا کہنا ہےکہ فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق زمبابوے کی کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔




ذرائع کے مطابق زمبابوے کرکٹ یونین نے آئندہ ہفتے شروع ہونے والے دورے سے پہلے پاکستان کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا تھا جس کے بعد زمبابوے کی اسپورٹس ریگولیٹری باڈی کی جانب سے اپنے بورڈ کو دورہ پاکستان کی منسوخی کی تجویز دی گئی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ دورہ کراچی میں پیش آنے والے سانحہ صفورا گوٹھ کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر منسوخ کیا گیا ہے دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورے کی منسوخی سے باضابطہ آگاہ نہیں کیا ہے۔


واضح رہے کہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو19 مئی کو دورہ پاکستان پر لاہور پہنچنا تھا جہاں ٹیم نے دورے کے دوران 2 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے کھیلنے تھے جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا تھا۔واضح رہے کہ زمبابوے کے دورہ پاکستان کی منسوخی کی وجہ کراچی میں صفورا گوٹھ کے قریب بس میں ہونے والا دہشت گردی
کا واقعہ ہے جس میں کم از کم 43 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

http://www.express.pk/story/356928/" onclick="window.open(this.href);return false;
Post Reply Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: User avatarBing, No User AvatarBytespider and 184 guests