echolinnk 880d powervu software needed

User avatar
imtiaz_2007
Registered Member
Registered Member
Posts: 270
Joined: 15 Oct 2013, 3:10 am
Location: hong kong
Contact:

echolinnk 880d powervu software needed

Post by imtiaz_2007 » 30 Jan 2018, 5:38 pm

اس ریسور کے لئے آپ کو کوئی سوفٹ ویر کرنے کی ضرورت نہیں آپ پہلے ٹینڈا کے زریعے یو ایس بی سے آپنے ریسور میں نیٹ کنیٹ کریں پھر مینو پریس کر کے جہاں پر اپ گریڈ کا مینو ھے پر کلک کرے پھر نیٹ اپ گریڈ پر کلک کرے تو ایک نیو پیج اوپن ہوگا اس لسٹ سے جہاں سوفٹ کیم اپڈیڈ ھے اس پر اوکے کر دو کچھ ہی مینٹ میں آپ کا سوفٹ کیم لسٹ اپ گریڈ ہوجائگا اور فل آٹو ورک کرے گا Tenberig kiy پر بھی ..So Enjoy
ok nhee howa bhai ge