بھائی آپ ڈی سی سی کو کنکٹ کریں خاص طور پر اُس وقت جب ایرر میسج آ جائے اور اِس فولڈر میں جائیں
/usr/share/enigma2
اور اِس فولڈر میں جا کر سارے فولڈر کے نام پڑھیں اِس فولڈر میں اسکن فائلز کے فولڈر پڑے ہوتے ہیں۔ جب آپ کو وہ والی اسکن کے نام کا فولڈر مِل جائے جس کی وجہ سے مسئلہ آیا ہے تو آپ اُس فولڈر کو ڈیلیٹ کر دیں۔ اور انگما2 کو ری سٹارٹ کر دیں انگما2 اپنی ڈیفالٹ اسکن کے ساتھ سٹارٹ ہو جائے گا۔